اھم ترین

صحابہ کو کافر کہنے والا اہلیسنت سے خارج نہیں ہو گا – فتاویٰ رشیدیہ

صحابہ  کو کافر کہنے والا اہلیسنت سے خارج نہیں ہو گا

– فتاویٰ رشیدیہ

جو شخص صحابہ کرام میں سے کسی کی تکفیر کرے وہ ملعون ہے ایسے شخص کوامام مسجد بنانا حرام ہے اوروہ اپنے اس گناہ کبیرہ کے سبب سنت جماعت سے خارج نہ ہوگا ۔

فتاویٰ رشیدیہ صفحہ نمبر 274 دارالاشاعت کراچی مکتبہ دیوبند ، صفحہ نمبر 274 ثاب بکڈپو انڈیا مکتبہ دیوبند ، صفحہ نمبر 276 مکتبہ رحمانیہ اردو بازار لاہور مکتبہ دیوبند

قطب العالم دیوبند جناب رشید احمد گنگوہی صاحب نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تکفیر کو کفر نہیں کہا بلکہ گناہ کبیرہ کہا ہے ۔
اور یہی گنگوہی صاحب لکھتے ہیں

میں شیعہ کی تکفیر نہیں کرتا ۔ (یعنی ان کے کفر کا قائل نہیں بقول گنگوہی شیعہ کافر نہیں) ۔ (فتاویٰ رشیدیہ صفحہ نمبر 291 ، چشتی)

 کافر کافر شیعہ کافر جو نہ مانے وہ بھی کافر کا نعرہ لگانے والے دیوبندی جواب دیں ان کے قطب العالم گنگوہی صاحب بقول تمہارے کیا ہوئے ؟

دیوبندی کتب سے

صحابہ  کو کافر کہنے والا اہلیسنت سے خارج نہیں ہو گا - فتاویٰ رشیدیہ

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/deobandiat/

About Admin