اھم ترین

حضرت عثمان نے فدک مروان کو دے دیا – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

حضرت عثمان نے فدک مروان کو دے دیا 

جو فدک صحابہ نے حضرت زھراء کو نہ دیا وہ مروان کے حوالے کر دیا

اھل سنت کے معتبر مصادر کے مطابق تیسرے خلیفہ نے فدک مروان کو دیا تھا تو یہاں

محبان  سیدہ زہرا ع یہ سوال کرتے ہیں کہ

اگر فدک مسلمانوں کی ملکیت تھی جیسا کہ خلیفہ اول نے جناب زہرا کو جواب دیا تو پھر کیسے ایک آدمی مسلمانوں کا حق مروان جیسے بے نسل پر لٹا کر بھی خلیفہ رسول کہلا سکتا ہے

 اور اگر ایسا نہیں تھا بلکہ فدک حاکم وقت کے حوالے تھا جیسا مناسب سمجھے تصرف کرے تو پھر معصومہ کی کلام کو کیوں جھٹلایا گیا کہ فدک بابا نے مجھے ھبہ کیا ہے

یا پھر کہو کہ یہ حق صرف خلیفہ کو تھا خود رسول خدا کو نہ تھا

اہلسنت کتب سے سکین پیجز

حضرت عثمان نے فدک مروان کو دے دیا - اہلسنت کتب سے سکین پیجز

باغ فدک فاطمہ ع کو نہ ملا – حضرت عثمان نے مروان کو دے دیا – اہلیسنت مولانا عبد القادر جیلانی

رسول خدا (ص)نے حضرت فاطمہ ع کو فدک عطا کیا

حضرت فاطمہ ع کا حضرت ابو بکر سے کسی کو بھیج کر فدک کا مطالبہ کرنا

حضرت فاطمہ ع کا حضرت ابو بکر سے حضرت عباس کے ذریعے فدک کا مطالبہ کرنا

حضرت فاطمہ ع کا حضرت ابو بکر سے خود فدک کا مطالبہ کرنا

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے – اہلیحدیث البانی