اھم ترین

جنگ جمل – ام المومنین حضرت ام سلمہ ر کا موقف – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

جنگ جمل 

ام المومنین حضرت ام سلمہ ر کا موقف

"عام مشہور روایات کے مطابق ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا ، بصرہ کی طرف خروج کرنے کے معاملے میں عائشہ کی رائے سے متفق نہیں تھی

بلکہ وہ حضرت امیرالمومنین علی ع کی رائے سے متفق تھی ۔

معتبر روایات کے مطابق ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا نے اپنے بیٹے عمر بن ابی سلمہ رض کو اپنے پیغام کے ساتھ مولا علی ع کی طرف بھیجا

کہ اللہ کی قسم ! مجھے یہ میرا بیٹا اپنی ذات سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ یہ آپ کے ساتھ جائے گا اور آپ کی طرف سے لڑے گا ۔ عمر بن ابی سلمہ رض مولا علی ع کے ساتھ خروج کے لئے نکلے اور مولا علی ع ہی کے ساتھ رہے

حوالہ

حقيقة الخلاف بين الصحابة في معركتي الجمل وصفين وقضية التحكيم – علي الصلابي

صفحہ نمبر 24 

طبع دار ابن الحوزی القاھرہ

اہلیسنت کتب سے

جنگ جمل - ام المومنین حضرت ام سلمہ ر کا موقف - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے – اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی