اھم ترین

بنی امیہ بد ترین حکمران – اہلسنت کتب سے

بنی امیہ بد ترین حکمران

محمد بن اسماعیل بخاری کے استاد ابن ابی شیبہ نے المنصف میں لکھا

حدثنا الفضل حدثنا حشرج بن نباتة قال حدثني سعيد بن جمهان قلت لسفينة إن بني أمية يزعمون أن الخلافة فيهم قال كذب بنو الزرقاء بل هم ملوك من شر الملوك وأول الملوك معاوية.

سعید بن جمہان کہتے ہیں میں نے سفینہ سے کہا

: بنی امیہ سمجھتے ہیں خلافت ان سے مخصوص ہے ۔

اس نے کہا: بنی زرقاء ( نیلی آنکھوں والی کی اولاد: ھند جگر خوار کی اولاد کے لئے کنایہ) جھوٹ بولتے ہیں۔ بلکہ وہ بد ترین بادشاہ ہیں، اور ان کا پہلا بادشاہ معاویہ تھا۔

المصنف، ج 13 ، ص 63 

کیا اس کے باوجود بھی آپ کا دعوی ہے کہ معاویہ بہترین شخص اور امیرالمومنین تھے؟

اہلسنت کتب سے

بنی امیہ بد ترین حکمران - اهلسنت کتب سے

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے – اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی