اھم ترین

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت – اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت – اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات

تکفیریوں کے اعتراضات

شیعہ چونکہ امام حسین ع پر ماتم کرتے ہیں ، نوحہ و مرثیہ خوانی پڑھتے ہیں اس لئے یہ سب بدعت ، شرک اور موجب کفر ہے

آؤ ہم تمہیں دکھاتے ہیں کہ تاریخ میں کس کس نے ماتم کیا ، کون کون سے ہستیوں نے شہید پر نوحہ و مرثیہ پڑھا تا کہ پھر سب پر فتویٰ لگانے میں آسانی ہو جائے 

حضرت آدم علیہ السلام کا ماتم کرنا

حضرت آدم علیہ السلام جنت کی جدائی پر ستر سال اور اپنی خطا پر بھی ستر سال روئے اور جب آپ کے فرزند ہابیل قتل ھوئے تو آپ علیہ السلام نے چالیس سال ماتم کیا

قصص الانبیاء ، امام حافظ ابن کثیر ، اردو ترجمہ مفتی فیض احمد اویسی ، صفحہ 37

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

حضرت آدم ع کی وفات پر ماتم

جب حضرت آدم علیہ السلام کی وفات ھوئی تو ان کے بیٹوں اور پوتوں میں چالیس ہزار آدمی تھے جنہوں نے ان کا ماتم کیا

سیرتِ حلبیہ اردو ، جلد اول نصف ، صفحہ 115

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

حضرت حمزہ کی شھادت پر ماتم و نوحہ خوانی

رسول الله ص بنو عبدالاشہل اور ظفر انصاریوں کے ایک گھر سے گزرے آپ ص نے وہاں نوحہ و بکاء کا شور سنا جو وہ اپنے مقتولین پر کر رھے تھے ، خود آپ ص کی آنکھیں اشکوں سے ڈبڈبا گئیں اور گریہ طاری ھو گیا پھر فرمایا ، حمزہ رض پر رونے والا کوئی نہیں ھے ، جب سعد بن معاذ اور اسید بن حضیر بنو عبدالاشہل کے خاندانی گھر آئے تو انہوں نے ان کی عورتوں سے کہا تم چادریں اوڑھ کر جاؤ اور رسول الله ص کے چچا پر نوحہ کرو

تاریخ طبری ، امام طبری المتوفی 310ھ ، جلد دوم ، حصّہ اول: سیرت النبی _ جنگ احد ، صفحہ 191

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

حضرت عائشہ کا ماتم

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ھے کہ نبی کریم صلی اللہ علی و آلہ وسلم کا وصال میری گردن اور سینہ کے درمیان اور میری باری کے دن میں ہوا تھا ، اس میں میں نے کسی پر کوئی ظلم نہیں کیا تھا، لیکن یہ میری سادگی اور نوعمری تھی کہ میری گود میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وصال ھوا اور پھر میں نے ان کا سر اٹھا کر تکیہ پر رکھ دیا اور خود عورتوں کے ساتھ مل کر رونے اور اپنے چہرے پر تمانچے مارنے لگی

إسناده حسن
مسند احمد ، حدیث نمبر 26880
مسند ابی یعلیٰ ، حدیث نمبر 4586
تاریخ طبری ، ج 2 ، ص 404
البدائیہ و النہایۃ ، ج 5 ، ص 330
طبقات ابن سعد ، ج 2 ، ص 222
مدارج النبوت ، عبدالحق دہلوی ، ج 2 ، ص 499

مسند احمد ، حدیث نمبر 26880

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

مسند ابی یعلیٰ ، حدیث نمبر 4586

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

تاریخ طبری ، ج 2 ، ص 404

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

البدائیہ و النہایۃ ، ج 5 ، ص 330

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

طبقات ابن سعد ، ج 2 ، ص 222

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

مدارج النبوت ، عبدالحق دہلوی ، ج 2 ، ص 499

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

حضرت ابوبکر کی وفات پر حضرت عائشہ کی نوحہ خوانی

سعید بن مسیب سے روایت ھے فرمایا: جب حضرت ابوبکر کا انتقال ھوا تو حضرت عائشہ نے ان پر رونے والی عورتیں کھڑی کر دیں ، حضرت عمر کو پتہ چلا تو آپ نے انہیں حضرت ابوبکر پر رونے سے منع فرمایا لیکن وہ باز نہ آئیں ، آپ نے ہشام بن ولید سے کہا ابو قحافہ کی بیٹی (یعنی ہوتی مراد حضرت عائشہ) سے جا کر کہو اور درے ان عورتوں کو مارنا ، نوحہ کرنے والیاں اس سے ڈر گئیں آپ نے فرمایا کیا تم ابوبکر پر رو کر انہیں عذاب میں مبتلا کرنا چاہتی ھو ؟ رسول الله ص نے فرمایا میت کو اس کے گھر والوں کے رونے کی وجہ سے عذاب ھوتا ھے

حضرت عائشہ فرماتی ھیں کہ حضرت ابوبکر کا انتقال مغرب و عشاء کے درمیان ھوا ھم لوگوں نے صبح کر دی تو انصار و مہاجرین کی عورتیں جمع ھو گئیں اور رونے والیاں کھڑی کر دیں ، حضرت ابوبکر کو غسل و کفن دیا جا رہا تھا حضرت عمر نے نوحہ کا کہا تو وہ عورتیں ڈر گئیں ، الله کی قسم تم عورتیں اس لئے متفرق اور جمع ھوتی ھو

کنزالعمال ، روایت ,  42910 42911

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

حضرت خالد بن ولید پر ماتم

عبد الله بن عکرمہ سے روایت ھے فرمایا: لوگوں کی بات پر تعجب ھے حضرت عمر نے نوحہ کرنے سے منع فرمایا جب کہ خالد بن ولید پر مکہ اور مدینہ میں بنی مغیرہ کی عورتیں سات دن روتی رہیں ، انہوں نے گریباں چاک کئے ، چہروں پر مارا 

کنزالعمال ، روایت ، 42908 42907

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

حضرت عمر پر ماتم و مرثیہ خوانی

عاتکہ بنت زید بنت عمر بن خطاب کا مرثیہ
عاتکہ نے حضرت عمر کی وفات پر دو مرثیے پڑھے دوسرا مرثیہ کچھ اس طرح ھے
اے آنکھ تو اشکباری اور ماتم کر بلکہ نجیب الطرفین امام پر اشکبار کرنے میں کوتاہی نہ کر

تاریخ طبری ، جلد سوم ، حصہ اول ، صفحہ 242

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز
شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

حضرت عثمان پر ماتم و نوحہ خوانی

حضرت عثمان کی شہادت کے موقع پر دو قسم کے لوگ تھے نیک لوگ ماتم کر رھے تھے اور رو رھے تھے مگر باغی لوگ خوش ھو رھے تھے آخر میں یہ لوگ بہت پشیمان ھوئے

تاریخ طبری ، ج 3 ، حصہ اول ، صفحہ 448

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

حضرت عثمان کی شہادت پر صحابہ کی مرثیہ خوانی

حضرت عثمان کی شہادت پر حضرت حسان بن ثابت نے مرثیہ خوانی کی اور تین مرثیہ پڑھے
حضرت کعب بن مالک الانصاری نے بھی حضرت عثمان پر مرثیہ پڑھا
حباب بن یزید نے بھی مرثیہ پڑھا

تاریخ طبری ، ج سوم ، صفحہ 484_483

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز
شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

صحابی کعب بن ملک – ہم عثمان کے ماتمی ہیں

حضرت کعب بن مالک الانصاری نے بھی حضرت عثمان پر مرثیہ پڑھا کہ ہم آپ کے ماتمی ہیں

طبقات ابن سعد ، ص 261

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

حضرت عثمان کی بیوی نائلہ کا ماتم

حمد بن یوسف سے مروی ھے کہ نائلہ خاتون اسی شب میں نکلیں آگے اور پیچھے سے اپنا گریبان چاک کئے ھوئے تھیں ، ہمراہ ایک چراغ تھا اور چلا رہی تھیں کہ ہائے امیر المومنین

طبقات ابن سعد ، حصہ سوم ، صفحہ 147

حضرت عثمان کی بیوی نائلہ اور بیٹیوں کا ماتم

تاریخ ابن کثیر ، ص 249

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز
شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

معاویہ کے دربار میں حضرت عثمان کا ماتم

خلفا راشدین ، ص 239

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

حضرت عثمان کی عزاداری – کٹی ہوئی انگلیوں پر

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز
شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

حضرت حمزہ رض کا سوگ

انصار اپنے مقتولین کے پر روئے رسول الله ص نے سنا تو فرمایا حمزہ رض پر رونے والا کوئی نہیں تو انصار کی عورتیں رسول الله ص کے دروازے پر آئیں اور حمزہ ع پر روئیں ، رسول الله ص نے ان کیلئے دعا کی اور پھر واپس جانے کا حکم دیا ، آج تک وہ عورتیں جب انصار میں سے کوئی مرتا ھے تو پہلے حمزہ پر روتی ھیں پھر میت پر

طبقات ابن سعد ، محمد بن سعد المتوفی 230ھ ، حصہ اول ، اخبار النبی ص ، صفحہ 280

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

رسول خدا ص کی جناب حمزہ رض پر گریہ زاری و غشی

حضرت عبدالله بن مسعود کہتے ھیں کہ ھم نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس طرح سے کبھی گریہ و زاری کرتے ھوئے نہیں دیکھا جس طرح سے جنابِ حمزہ ع پر گریہ و زاری کر رھے تھے ، آپ ص نے حضرت حمزہ ع کے جنازہ کو قبلہ کی طرف کیا ، اور جنازہ پر کھڑے ھو کر اتنا گریہ و زاری کیا کہ شدت گریہ کی وجہ سے غش کھا کر گر پڑے اورفرمایا: اے حمزہ ، اے رسول الله کے چچا ، اے رسول کے شیر ، اے حمزہ ، اے نیک امور انجام دینے والے ، اے غموں کو بر طرف کرنے والے ، اے وہ کہ جو رسول خدا پر فدا تھے

شرح مسند ابی حنيفة ، ص 526

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

رسول خدا ص کا گریہ

عمران بن حصین سے روایت ھے کہ جب آپ ص کا فرزند (ابراہیم) فوت ھوا تو آپ ص کی آنکھیں اشکبار ھو گئیں ، لوگوں نے عرض کیا یا رسول الله ص کیا آپ بھی روتے ھیں ؟ تو آپ ص نے فرمایا آنکھ روتی ھے ، دل غمگین ھوتا ھے ھم صرف اپنے رب کو راضی کرنے والی بات کرتے ھیں ، ابراہیم ھم تمہاری وجہ سے غمگین ھیں

کنز العمال ، امام علی متقی ہندی ، ح حدیث 42898

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

رسول خدا ص کا گریہ

آپ ص کی آنکھوں (سے) آنسو بہہ پڑے ، اس پر سعد ( نے کہا : اللہ کے رسول ! یہ کیا ھے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : یہ رحمت ھے جو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے دلوں میں رکھ رکھا ھے، اور اللہ تعالیٰ اپنے انہیں بندوں پر رحم کرتا ھے جو رحم دل ہوتے ھیں

صحیح البخاری/الجنائز ح 1284

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

رسول خدا ص کا گریہ

حضرت انس سے روایت ھے کہ رسول اللہ ﷺ نے زید اور جعفر کی موت کی اطلاع (کسی آدمی کے ذریعہ) ان کی (موت) کی خبر آنے سے پہلے دی ، اس وقت آپ کی دونوں آنکھیں اشکبار تھیں

صحیح البخاری/الجنائز 831

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

حضرت عمر کا گریہ سے منع کرنا اور رسول الله ص کا اس کو اجازت دلوانا

حضرت ابوہریرہ سے روایت ھے کہ حضرت عمر نے کسی عورت کو قبر پر روتے ھوئے دیکھا تو اسے ڈانٹا تو رسول الله ص نے فرمایا: ابوحفص اسے چھوڑ دو (رونے دو) اس واسطے کہ آنکھ اشکبار ھوتی ھے جبکہ واقعہ اور حادثہ نیا ھے

کنزالعمال ، امام علی متقی ہندی ،  ح 42899

حضرت عمر کا سر پر ہاتھ رکھ کر شدید گریہ

حضرت نعمان بن مقرن کی شہادت پر حضرت عمر کا سر پر ہاتھ رکھ کر شدید گریہ کرتے رہے
نوٹ : حضرت عمر دوسروں کو روکتے رہے لیکن خود بھی ضبط نہ کر سکے

الاستيعاب في معرفة الأصحاب ، ص 391

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

فرمان رسول ص رونا ایک نعمت ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئیں ، تو عبدالرحمٰن بن عوف بول پڑے کہ یا رسول اللہ! اور آپ بھی لوگوں کی طرح بے صبری کرنے لگے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ‘ ابن عوف! یہ بے صبری نہیں یہ تو رحمت ھے

صحیح بخاری ، کتاب الجنائز ، ح 1303

شہید پر ماتم نوحہ و مرثیہ خوانی کے ثبوت - اہلسنت کتب سے 35 حوالاجات و سکین پیجز

نتیجہ

اوپر دیے گئے حوالاجات کے بعد بھی اگر کوئی ناصبی ، نواسہ رسول امام حسین ع کے سوگ منانے ، گریہ کرنے ، نوحہ و مرثیہ خوانی کرنے اور ماتم کرنے کو بدعت سمجھتا ہے تو وہ ناصبی کم از کم اپنی عقل پر ماتم ضرور کرے 

About Admin

Check Also

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے – اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی