اھم ترین

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

                                                        فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی نے امام مہدی (عجل الله تعالي فرجہ الشريف) کے صاحب الزمان ہونے کے بارے میں یوں لکھا

وجماعة من الشيعة الامامية يسمونه بالامام المعصوم. وقد یسمونه بصاحب الزمان ویقولون بأنه غائب. ولقد صدقوا فی الوصفین ایضا لأنه لما کان خالیا عن النقائص التی هی حاصلة فی غیره کان معصوما من تلک النقائص وهو ایضا صاحب الزمان.

شیعہ اثنا عشری ان کو امام معصوم کہتے ہیں

اور کبھی ان کو صاحب الزمان کے لقب سے یاد کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ غائب ہیں۔

شیعوں نے ان دو صفات (معصوم ہونے، اور صاحب الزمان ہونے) کے بارے میں سچ کہا ہے۔ کیوں کہ [امام زمان] ان نقائص و عیوب سے پاک و منزہ ہیں جو دوسروں میں پائے جاتے ہیں  اور وہ صاحب الزمان بھی ہیں۔

المطالب العالیة، ج 8 ص 106

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے – اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی