اھم ترین

حدیث ثقلین – صحیح مسلم سے

حدیث ثقلین – صحیح مسلم سے

پیغمبر اکرم صلی الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا

«  وأنَا تارِكٌ فيكُم ثَقَلَينِ

أوَّلُهُما كتابُ اللّهِ فيهِ الهُدى والنّورُ، فَخُذوا بِكتابِ اللّهِ واستَمسِكوا بِهِ. فَحَثَّ عَلى كِتابِ اللّهِ ورَغَّبَ فيهِ، ثُمَّ قالَ: وأهلُ بَيتي »

میں تمہارے درمیان دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں

پہلی کتاب خدا (قرآن) جس میں ہدایت اور نور ہے لہذا اس کو لے لو اور اس سے متمسک رہو پھر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو قرآن کی طرف رغبت دلائی۔ اور فرمایا: میرے اہل بیت۔

پھر تین مرتبہ فرمایا: میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارے میں خدا کا واسطہ دیتا ہوں۔

صحیح مسلم ج4 ص 873

صحیح مسلم سے

حدیث ثقلین - صحیح مسلم سے

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے – اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی