اھم ترین

امام جعفر صادق ع عبداللہ بن اسعد یافعی کی نظر میں

امام جعفر صادق ع

عبداللہ بن اسعد یافعی کی نظر میں

عبداللہ بن اسعد یافعی جو آٹھویں صدی ہجری کے علماء میں سے ہیں، چھٹے امام علیہ السلام کے بارے میں اس طرح رقم طراز ہیں

سلالة النبوّة، و معدن الفتوة، ابوعبدالله جعفر الصادق ۔ ۔ ۔ و إنما لُقّب بالصادق لصدقه فی مقالته، و له کلام نفیس فی علوم التوحید و غیرها، و قد الّف تلمیذه جابر بن حیان الصوفی کتاباً یشتمل علی الف ورقة یتضمن رسائله، و هی خمسمأة رسالة.

فرزند پیغمبر، جوانمردی کا خزانہ، ابو عبداللہ جعفر صادق ۔ ۔ ۔

اور گفتگو میں سچائی کی بناء پر آپ کو صادق لقب ملا۔

علوم توحید وغیرہ پر آپ کے بیش قیمتی اقوال موجود ہیں۔ آپ کے شاگرد جابر بن حیان نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل ایک کتاب تالیف کی جس میں حضرت امام صادق [علیہ السلام] کے پانچ سو رسالوں کو جمع کیا ہے۔

مراة الجنان ، ص238

مراة الجنان

امام جعفر صادق ع عبداللہ بن اسعد یافعی کی نظر میں

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے – اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی