اھم ترین

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے – اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے 

اہلیحدیث البانی

جو لوگ خروج مھدی [عج]  کے عقیدے کو نہیں مانتے اور انکار کرتے ہیں ان کے بارے میں آلبانی وھابی نے کتاب سلسلہ الاحادیث الصحیحہ میں کہا ہیں

و ما مثل هؤلاء إلا کمثل من ينکر عقيدة نزول عيسى عليه السلام في آخر الزمان التي تواتر ذکرها في الأحاديث الصحيحة ،… ، و أکاد أقطع أن کل من أنکر عقيدة المهدي ينکرها أيضا ، و بعضهم يظهر ذلک من فلتات لسانه ، و إن کان لا يبين . و ما مثل هؤلاء المنکرين جميعا عندي إلا کما لو أنکر رجل ألوهية الله عز وجل بدعوى أنه ادعاها بعض الفراعنة ! ” فهل من مدکر”

ان کی مثال ان لوگوں جیسی ہے جو آخری زمانہ میں نزول عیسی [علیہ السلام] کے عقیدہ کے انکار کرتے ہیں۔ جس کے اس سلسلہ میں معتبر حدیثیں تواتر کے ساتھ ملتی ہیں۔ اور میں اطمنان و یقین سے کہتا ہوں کہ جس نے مھدی [عج] کے قیام کا انکار کیا ہے وہ اس کا بھی انکار کر دے گا اور بعض کی زبان کے لغزشی کلام سے یہی ظاہر ہوتا ہے اگرچہ صراحت نہیں ہے۔ اور ان تمام لوگوں کی مثال جو خروج مھدی [عج] کے منکر ہیں میرے نزدیک اسی طرح سے ہے جیسے کوئی خدا عزوجل کی الوہیت کا انکار کردے۔ جیسے بعض فرعون کا دعوی تھا۔

سلسلہ الاحادیث الصحیحہ آلباني ج4 ص 43

اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ – حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں