اھم ترین

اہل شام کا ایک سال تک حضرت عثمان کی عزاداری برپا – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

اہل شام کا ایک سال تک حضرت عثمان کی عزاداری برپا

امام ذہبی نے لکھا ہے

نصب معاویۃ القمیص علی منبر دمشق والأصابع معلقۃ فیہ والآلیٰ رجال من أھل الشّام لایأتون النسائ ، ولا یمسّون الغسل الاّ من حلم ،ولا ینامون علی فراش حتٰی  یقتلوا قتلۃ عثمان او نفنی أرواحھم وبکوہ، سنۃ 

تاريخ الاسلام للذهبي عھد الخلفاء راشدین الناشر دارالکتاب العربی صفحہ 452

حضرت معاویہ  نے حضرت عثمان کی قمیص اور ان کی انگلیاں منبر پر لٹکا دیں اور کچھ شامیوں نے یہ قسم کھائی کہ جب تک عثمان کے قاتلوں سے انتقام نہ لے لیں یا خود نہ مارے جائیں تب تک نہ تو آرام سے سوئیں گے اور نہ ہی اپنی بیویوں کے پاس جائیں گے .اور پھر ایک سال تک ان پر گریہ کیا

 
کیا وجہ ہے کہ ان میت پر رونے والوں پر کسی عالم دین نے کفر یا شرک کا فتوٰی نہیں لگایا جبکہ حضرت حسین (ع) پر رونے والوں کے کفر وشرک کے فتوے آئے دن جاری کئے جاتے ہیں ؟ کیا یہ اہل بیت پیغمبر سے بغض وعناد کی علامت نہیں تو او ر کیا ہے؟

اہلیسنت کتب سے

اہل شام کا ایک سال تک حضرت عثمان کی عزاداری برپا - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے – اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی