اھم ترین

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ – حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ 

حافظ ابو نعیم کی نظر میں

                      حافظ ابو نعیم نے حلیۃ الاولیاء میں لکھا

و منهم الامام الناطق و الزمام السابق

, ابو عبد الله جعفر بن محمد الصادق, اقبل على العباده و الخضوع و آثر العزله و الخشوع و نهى عن الریاسه و الجموع

 ان بزرگوں میں سے ایک امام ناطق جعفر ابن محمد صادق ہیں۔

انھوں نے اطاعت و بندگی اور  انکساری کی طرف اپنا رخ حیات قرار دیا

زہد و خشوع کو شعار زندگی قراردیا اور دنیا اور تمام دنیاوی مقام و منصب سے مکمل طور پر چشم پوشی کی۔

حلیۃ الاولیاءج 3 ص 192

حلیۃ الاولیاء

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے – اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی