اھم ترین

کیا رسول ص کی بد دعا قبول ہوئی کہ الله معاویہ کا پیٹ نہ بھرے – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ کو رسول الله صلی الله الیہ و آل وسلم کی بد دعا اور یزیدی عذر / چالاکی

تحقیقی جائزہ

رسول خدا ص کی صحیح السند حدیث – صحیح مسلم سے

عن ابن عباس ، قال: ” كنت العب مع الصبيان، فجاء رسول الله صلى الله عليه وسلم، فتواريت خلف باب، قال: فجاء فحطاني حطاة، وقال: اذهب وادع لي معاوية، قال: فجئت، فقلت: هو ياكل، قال، ثم قال لي: اذهب فادع لي معاوية، قال: فجئت، فقلت: هو ياكل، فقال: لا اشبع الله بطنه

ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا اتنے میں رسول اللہ ص تشریف لائے، میں ایک دروازہ کے پیچھےچھپ گیا، آپ ص نے ہاتھ سے مجھے تھپکا (پیار سے) اور فرمایا: ”جا معاویہ کو بلا لا۔“ میں گیا، پھر لوٹ آیا اور میں نے کہا: وہ کھانا کھاتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا: ”جا اور معاویہ کو بلا لا۔“ میں پھر لوٹ کر آیا اور کہا: وہ کھاناکھاتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اس کا پیٹ نہ بھرے

حوالہ : صحيح مسلم ، كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ ، حدیث ٦٦٢٨

تحقیقی جائزہ : کیا یہ بد دعا تھی یا دعا ؟

ان الفاظ کو کون دعا کہہ سکتا ہے یہ الفاظ خود اس بات کی دلیل ہیں لیکن ہم اہلسنت کتب سے اسے ثابت کریں گے کہ یہ بد دعا تھی. اور اسے دعا سمجھنے والے خالص یزیدی ہیں

پہلی دلیل کہ یہ بد دعا تھی

  دلائل النبوۃ میں امام بیہقی ، معاویہ کے بارے میں حدیث لا اشبع الله بطنه الله اس کے پیٹ کو سیر نہ کرے کہتے ہیں کہ ہمیشہ ان کا پیٹ نہیں بھرتا تھا اور روایت کی ہے حریم سے اس نے ابو حمزہ سے اس حدیث میں اضافہ جو دلالت کرتا ہے استجابت و قبولیت پر 

حوالہ : دلائل النبوۃ ، جلد ششم ، ص ١٥٩

دوسری دلیل کہ یہ بد دعا تھی

 ابن کثیر نے لکھا کہ معاویہ فرماتے ہیں کہ اسکے بعد انکا پیٹ کبھی نہیں بھرا۔ اور معاویہ نے اپنی دنیا اور آخرت میں اس دعا سے فائدہ اٹھایا ہے، دنیا میں اس طرح کہ جب وہ شام کے امیر ہو گئے تو وہ دن میں سات بار کھانا کھاتے تھے، جسے ایک پیالے میں لایا جاتا تھا، جس میں بہت سا گوشت اور پیاز ہوتا تھا اور معاویہ اس میں سے کھاتے تھے، اور آپ دن میں "سات” بار گوشت کے ساتھ کھانا کھاتے تھے اور حلوہ اور بہت سے پھل اسکے علاوہ تھے اور کہتے تھے خدا کی قسم میں سیر نہیں ہوا البتہ تھک گیا ہوں

نوٹ : ابن کثیر نے معاویہ کی عزت کو بچانے کے لئے ایک مضحقہ خیز دلیل دی کہ معاویہ نے اس کو نعمت سمجھا اور اس کا کبھی پیٹ نہ بھرا

حوالہ : حوالہ: البدایہ و النہایہ، جلد ٨ ، صفحہ ١٥٨

تیسری دلیل کہ یہ بد دعا تھی

 ابن کثیر لکھتا ہے وقال مغيرة عن الشعبي: أول من خطب جالسا معاوية حين كثر شحمه وعظم بطنه .وكذا روى عن مغيرة عن إبراهيم أنه قال: أول من خطب جالسا يوم الجمعة معاوية .وقال أبو المليح عن ميمون: أول من جلس على المنبر معاوية واستأذن الناس في الجلوس

اور مغیرہ نے بحوالہ شعبی بیان کیا ہے کہ معاویہ پہلا شخص تھا جس نے بیٹھ کر خطبہ دیا، یہ اس وقت کی بات ہے جب اُس کی چربی زیادہ ہو گئی اور پیٹ بڑھ گیا اور اسی طرح مغیرہ سے بحوالہ ابراہیم روایت کی گئی ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ جمعہ کے روز بیٹھ کر خطبہ دینے والا سب سے پہلا شخص معاویہ تھا ۔ اور ابو ملیح نے بحوالہ میمون بیان کیا ہے کہ سب سے پہلے منبر پر بیٹھنے والا شخص معاویہ تھا اور لوگوں نے بیٹھنے کے لیے اُس سے اجازت طلب کی ۔

حوالہ : البدایہ و النہایہ، صفحہ ١٨١

امام ابن ابی شیبہ بھی اپنی کتاب المنصف میں لکھتے ہیں

مغیرہ نے بحوالہ شعبی بیان کیا ہے کہ معاویہ پہلا شخص تھا جس نے بیٹھ کر خطبہ دیا، یہ اس وقت کی بات ہے جب اس کی چربی زیادہ ہو گئی اور پیٹ بڑھ گیا۔

حوالہ : المصنف , كتاب الأوائل ص ٢٩١

اس روایت کو بیان کرنے پر امام نسائی کو شہید کر دیا گیا

امام نسائی نے دمشق میں خطبہ دیا،جس میں انہوں نے حضرت علی ع کے فضائل میں احادیث بیان کیں اہل شام فضائل علی ع کو برداشت نہ کر سکے اور امام نسائی سے کہا

کیا تم فضائل معاویہ کی احادیث بیان نہیں کرو گے؟

امام نسائی نے جواب دیا

میں معاویہ کی فضیلت میں کون سی حدیث بیان کروں؟ کیا میں یہ حدیث بیان کروں

لا اشبع اللہ بطنھ “اللہ! معاویہ کے پیٹ کو کبھی نہ بھرے۔“

خلاصہ

جو لوگ رسول خدا ص کی معاویہ کو بد دعا کہ الله اس کا پیٹ نہ بھرے ، کو نعمت کرار دیتے ہیں ان کے رد کے لئے صحیح بخاری کہ یہ حدیث ہی کافی ہے

ایک مومن ایک پیٹ سے کھانا کھاتا ہے (یعنی بہت کم کھانے سے سیر ہو جاتا ہے)، جبکہ ایک کافر اور منافق دن میں سات پیٹوں سے کھانا کھاتا ہے (یعنی بہت زیادہ کھانا کھاتا ہے)۔

حوالہ : صحیح بخاری ، حدیث ٥٣٩٧

ایک بیماری  جسے آپ گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں اس کا نام ہے
Prader-Willi (PRAH-dur VIL-e) syndrome
اس بیماری میں بندہ تھک جاتا ہے لیکن سیر نہیں ہوتا. کون دنیا کا جاہل آدمی ہے جو بیماری کو نعمت کہتا ہے ؟ یہ اللہ کا عذاب اور رسول الله صلی الله الیہ و آل وسلم کی بد دعا تھی معاویہ  کو.
ورنہ ماننا پڑے گا جس کو یہ بیماری ہے اس پر الله کی نعمت ہے ؟

کیا رسول ص کی بد دعا قبول ہوئی کہ الله معاویہ کا پیٹ نہ بھرے - اہلسنت کتب سے سکین پیجز
کیا رسول ص کی بد دعا قبول ہوئی کہ الله معاویہ کا پیٹ نہ بھرے - اہلسنت کتب سے سکین پیجز
کیا رسول ص کی بد دعا قبول ہوئی کہ الله معاویہ کا پیٹ نہ بھرے - اہلسنت کتب سے سکین پیجز
کیا رسول ص کی بد دعا قبول ہوئی کہ الله معاویہ کا پیٹ نہ بھرے - اہلسنت کتب سے سکین پیجز
کیا رسول ص کی بد دعا قبول ہوئی کہ الله معاویہ کا پیٹ نہ بھرے - اہلسنت کتب سے سکین پیجز
کیا رسول ص کی بد دعا قبول ہوئی کہ الله معاویہ کا پیٹ نہ بھرے - اہلسنت کتب سے سکین پیجز
کیا رسول ص کی بد دعا قبول ہوئی کہ الله معاویہ کا پیٹ نہ بھرے - اہلسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ بن ابو سفیان کے بارے میں مزید معلومات میں اضافہ کریں
اور لنکس پر کلک کریں

حدیث معاویہ آگ کے تابوت میں ہو گا – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

حدیث معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث نہیں – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ حضرت علی ع پر سب و شتم کرواتا تھا – ابن تیمیہ کا اعتراف

معاویہ ، عمرو بن العاص ، مغیرہ اور سمرہ فاسق صحابہ تھے – اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز

مولا علی ع کا قنوت میں معاویہ کے لئے بدعا کرنا – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ اسلام سے خارج ہو کر مرا – استاد امام بخاری

معاویہ نے امام حسن ع کو زہر دلوایا – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

فرمان مولا علی ع معاویہ شیطان ہے – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ نے ہزاروں مسلمانوں کا خون گرایا – اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز

معاویہ کے فضائل نہ بیان کرنے پرامام نسائی شہادت – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ کے دل میں اہلیبیت ع کی محبت نہ تھی – اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز

معاویہ کو باغی سمجھنا چاہیے – اہلیحدیث فتاویٰ نزیریہ

معاویہ حضرت علی ع پر لعنت کرواتا رہا – مولانا اسحاق

اہلسنت نے شیخین و معاویہ کے لئے جعلی حدیثیں گھڑیں – امام ذھبی کا اعتراف

احادیثُ الموضوعہ فی فضائلِ معاویہ – قاری ظہور احمد فیضی

About Admin

Check Also

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے – اہلیحدیث البانی

انکار مہدویت مثل انکار خدا وند ہے - اہلیحدیث البانی