دیوبندی اکابر مرتے نہیں
ایک مکان سے دوسرے مکان منتقل ہوتے ہیں
حضرت نے فرمایا فقیر مرتا نہیں ہے
ایک مکان سے دوسرے مکان کی طرف منتقل ہوتا ہے
فقیر کی قبر سے وہی فائدہ حاصل ہوگا جو زندگی میں حاصل ہوتا ہے
اور حضرت نے قبر سے وہی فائدہ اٹھایا ۔
امداد المشتاق
صفحہ 111 حکیم الامت دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی
مطبوعہ خانقاہ دیوبند