خواجہ عزیز کی اشرف تھانوی سے نکاح کی خواھش – دیوبندی کتب سے
Admin
اکتوبر 18, 2019
Deobandiat / دیوبندیت
2,436 Views
خواجہ عزیز کی اشرف تھانوی سے نکاح کی خواھش
دیوبندی کتب سے
خواجہ عزیز الحسن صاحب نے ایک دفعہ نہایت شرماتے ہوئے اپنے پیر و مرشد اشرف علی تھانوی صاحب سے فرمایا
میرے دل میں بار بار یہ خیال آتا ہے
کہ کاش میں عورت ہوتا
حضور کے نکاح میں ۔
اس اظہارِ محبت پر حضرت والا(تھانوی صاحب) غایت درجہ مسرور ہو کر بے اختیار ہنسنے لگے
اور یہ فرماتے ہوئے مسجد کے اندر تشریف لے گئے (کہ) ’’یہ آپ کی محبت ہے ثواب ملے گا ۔ ثواب ملے گا ۔ ان شاء اﷲ تعالیٰ ۔
اشرف السوانح :ج۲ ص۶۴)
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں
https://shiahaq.com/category/deobandiat/