اھم ترین

جیسا علم رسول خدا ص کا ویسا بچوں اور پاگلوں کا – نعوذ باللہ – دیوبندی کتب سے سکین پیجز

جیسا علم رسول خدا ص کا

ویسا بچوں اور پاگلوں کا (نعوذ باللہ ) 

 

حکیم الامت دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی

اپنی کتاب حفظ الایمان میں لکھتا ہے کہ 

پھر یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدسہ پر علم غیب کا حکم کیا جانا اگر بقول زید صحیح ہوتو دریافت طلب یہ امر ہے کہ غیب سے مراد بعض غیب ہے یا کل غیب ۔

اگر بعض علوم غیبیہ مراد ہیں تو اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی کیا تخصیص ہے ۔ایسا علم غیب تو زید وعمر و بلکہ ہر صبی (بچہ )مجنون بلکہ جمیع حیوانات و بہائم کے لئے بھی حاصل ہے ۔

حفظ الایمان

کتب خانہ دیوبند

مصنف: اشرف علی تھانوی

دیوبندی کتب سے

جیسا علم رسول خدا ص کا ویسا بچوں اور پاگلوں کا (نعوذ باللہ ) - دیوبندی کتب سے

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/deobandiat/

About Admin