دیوبند اکابرکا پاخانہ خوشبو دار بطور تبرک – دیوبندی کتب سے سکین پیجز
Admin
اکتوبر 19, 2019
Deobandiat / دیوبندیت
4,469 Views
دیوبند اکابرکا پاخانہ
خوشبو دار بطور تبرک
مولوی الیاس کاندھلوی کی نانی
کے پوتڑے نکالے گئے جو نیچے رکھ دیے جاتے ہیں
تو ان میں (سے ) بدبو کی جگہ خوشبو اور ایسی نرالی مہک پھوٹتی تھی
کہ ایک دوسرے کو سنگھاتا اور ہر مرد و عورت تعجب کرتا تھا
چنانچہ بغیر دھلوائے ان کو تبرک بنا کر رکھ دیا گیا۔
تذکرۃ الخلیل
صفحہ 96
دیوبندی کتب سے
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں
https://shiahaq.com/category/deobandiat/