دیوبندی اکابرکا ایک وقت میں 30 جگہ جمعہ پڑھنا – دیوبندی کتب سے سکین پیجز
Admin
اکتوبر 19, 2019
Deobandiat / دیوبندیت
3,285 Views
دیوبندی اکابر
ایک وقت میں 30 جگہ جمعہ پڑھنا
دیوبندی حضرات رسول خدا ص کے حاضر و ناظر کے انکاری ہیں لیکن
اپنے اکابرین کے لئے کیا الفاظ استمال کرتے ہیں
آیئے پڑھیے
دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں
ایک ولی اللہ حضرت محمد الحضرمی رحمۃ اللہ علیہ بیک وقت تیس شہروں (30) میں جمعہ کا خطبہ دیتے
اور بیک وقت کی شہروں میں شب باش ہوتے تھے ۔
جمال الاولیاء
مطبوعہ ادارہ اسلامیات انار کلی لاہور
مصنف حکیم دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی
دیوبندی کتب سے سکین پیجز
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں
https://shiahaq.com/category/deobandiat/