دیوبندی مولانا عیوب منکشف کر دیتے ہیں دیوبندیوں کے ایک او ر حضرت نے فرمایا : مولانا شاہ عبد الرحیم صاحب رائپوری کا قلب بڑا نورانی تھا ۔ میں ان کے پاس بیٹھنے سے ڈرتا تھا کہیں میرے عیوب منکشف نہ ہو جائیں ۔ (ارواحِ ثلاثہ: ص ۳۱۹) دیوبندی کتب سے مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں https://shiahaq.com/category/deobandiat/