منکر نکیر نے دیوبندیوں کے دھوبی کی بخشش کر دی
– ملفوظات حکیم الامت
حکیم الامتِ دیوبند علاّمہ اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں
حضرت غوث اعظم رحمۃُاللہ کے دھوبی کا انتقال ہوگیا آپ کی نسبت کے صدقے بخشش ہوگئی ، فرشتوں نے پوچھا اس نے کہا میں غوث اعظم رحمۃُ اللہ علیہ کا دھوبی ہوں ۔
الافاضاتُ الیومیہ
جلد دوم صفحہ نمبر 100 ، 101 مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان
حکیم الامتِ دیوبند علاّمہ اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں
حضرت غوث اعظم رحمۃُ اللہ علیہ کے دھوبی نے قبر میں فرشتوں سے کہا میں غوث اعظم کا دھوبی ہوں فرشتوں نے ہنس کے چھوڑ دیا ۔
حضرت تھانوی کے پسندیدیدہ واقعات صفحہ نمبر 36 مطبوعہ لاہور
حکیم الامت دیوبند جناب تھانوی صاحب کا حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کو بار بار غوث اعظم لکھنا اور حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے دھوبی کا بخشا جانا کیوں دیوبندی حضرات. آپ کے تھانوی صاحب شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کو سب سے بڑا فریاد رس لکھ کر مشرک ہوئے کہ نہیں اور دھوبی بھی بخشا گیا ۔
دیوبندی کتب سے