اور یہ نعرہ بھی زبان زدِ عام ہے کہ کافر کافر شیعہ کافر جو نہ مانے وہ بھی کافر آیئے انہیں کی کتابوں کی روشنی میں دیکھتے ہیں اور صرف سادہ سے سوال کا جواب چاہیئے مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ جواب ان آپ کے علماء پر کیا فتویٰ لگے گا پڑھیئے
قُطبُ العالم دیوبند گنگوہی صاحب فرماتے ہیں
کچھ لوگ شیعہ کو کافر ،کچھ فاسق کہتے ہیں اور میرے نزدیک شیعہ کافر نہیں۔