دیوبندی حاجی صاحب رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیْن – رشید احمد گنگوئی
Admin
اکتوبر 19, 2019
Deobandiat / دیوبندیت
1,831 Views
دیوبندی حاجی صاحب رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیْن
رشید احمد گنگوئی
دیوبندیوں کے نزدیک رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیْن
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی صفت مخصوص نہیں بلکہ علما ء ربانین کوبھی رحمۃ للعالمین کہنا جائز ہے ۔
حکیمُ لاُمّتِ دیوبند فرماتے ہیں
جب حضرت حاجی صاحب کو گنگوہی صاحب کی وفات کی خبر ملی
تو گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کی نسبت بار بار فرماتے
گنگوہی رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیْن ، گنگوہی رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیْن ۔
ملفوظاتِ حکیمُ الاُمّت
جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 138 ملتان)
دیوبندی کتب سے
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں
https://shiahaq.com/category/deobandiat/