خدا بیٹا دے گا – دیوبندیوں کا علم غیب
Admin
اکتوبر 18, 2019
Deobandiat / دیوبندیت
2,006 Views
خدا بیٹا دے گا
– دیوبندیوں کا علم غیب
حکیم الامت
دیوبند اشرف علی تھانوی صاحب لکھتے ہیں
حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کے والد حضرت شا عبد الرّحیم رحمۃ اللہ علیہ حضرت قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پہ گئے
توصاحب مزار نے بتایا اللہ بیٹا دے گا
نام بھی بتا دیا
ارواح ثلاثہ
صفحہ نمبر 16 حکایت نمبر 4
حکیم الامت دیوبند اشرف علی تھانوی صاحب
دیوبندی کتب سے
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں
https://shiahaq.com/category/deobandiat/