دیوبندیوں کے مولوی علم غیب جانتے ہیں مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نہیں جانتے
ایک دیوبندی خان صاحب بیان کرتے ہیں
مولانا نانوتوی فرماتے تھے
کہ شاہ عبد الرحیم صاحب ولایتی کے ایک مرید تھے جن کا نام عبداللہ خان تھا۔
اور قوم کے راجپوت تھے اور یہ حضرت کے خاص مریدوں میں سے تھے۔
ان کی حالت یہ تھی کہ اگر کسی کے گھر میں حمل ہوتا اور وہ تعویز لینے آتا تو آپ فرما دیا کرتے تھے کہ تیرے گھر میں لڑکا ہو گا یا لڑکی۔اور جو آپ بتلا دیتے وہی ہوتا تھا ۔