اھم ترین

دیوبندی کلمہ ”لاالہ الا اﷲ اشرف علی رسول ﷲ – دیوبندی کتب سے سکین پیجز

دیوبندی کلمہ

لاالہ الا اﷲ اشرف علی رسول اﷲ 

حکیم الامت دیوبند تھانوی صاحب کے مرید کا حالت خواب اور پھر بیداری لا اِلٰہ اشرف رسول اللہ اور درود میں اشرف علی کہنا۔(رسالہ الامداد صفحہ نمبر 34 ، 35 ) شرعی حکم

مسئلہ۱۰۸:ازمیرٹھ دفتر رسالہ خیال دفتر رسالہ خیال بازار بزازہ مرسلہ حافظ سید ناظر حسین چشتی صابری عابدی و سید عزیز احمد چشتی صابری عابدی وشرف الدین احمد صوفی وارثی قادری رزاقی ۴ربیع الاول ۱۳۳۷ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ اشرف علی صاحب تھانوی کے ایك معتقد نے اپنے خواب و بیداری کاحال جو ذیل میں درج ہے لکھ کر تھانوی کے پاس بھیجا جس کا جواب انہوں نے رسالہ الامداد ماہ صفر ۱۳۳۶ھ میں حسب ذیل الفاظ میں دیا،دریافت طلب امریہ ہے کہ یہ جواب ان کا بموجب شرع شریف کہاں تك درست اور صحیح ہے؟ نیز حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے مسلك کے مطابق تھانوی صاحب کی نسبت حکم شرع شریف کا کیا صادر ہوا ہے؟

خلاصہ خواب:بجائے کلمہ طیبہ کے دوسرے جز کے یوں پڑھتا ہوں کہ حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے نام نامی کی جگہ تھانوی کا نام لیتا ہوں ہر چند قصد کرتا ہوں لیکن یہی زبان سے نکلتا ہے بعد بیداری اس غلطی کی تلافی میں درود شریف پڑھنا چاہا تو اس میں بھی بے اختیار تھانوی کا نام زبان پر آجاتا ہے۔[رسالہ الامداد مطبوعہ تھانہ بھون ص۳۵]

جوابِ خواب: اس واقعہ میں تسلی ہے کہ جس کی طرف رجوع کرتے ہو وہ متبع سنت ہے[رسالہ الامداد مطبوعہ تھانہ بھون ص۳۵]۔

دیوبندی کتب سے

دیوبندی کلمہ ''لاالہ الا اﷲ اشرف علی رسول ﷲ

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/deobandiat/

About Admin