جیسا علم رسول خدا ص کا ویسا بچوں اور پاگلوں کا – نعوذ باللہ – دیوبندی کتب سے سکین پیجز
Admin اکتوبر 19, 2019Deobandiat / دیوبندیت جیسا علم رسول خدا ص کا ویسا بچوں اور پاگلوں کا – نعوذ باللہ – دیوبندی کتب سے سکین پیجزپر تبصرے بند ہیں2,482 Views
پھر یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدسہ پر علم غیب کا حکم کیا جانا اگر بقول زید صحیح ہوتو دریافت طلب یہ امر ہے کہ غیب سے مراد بعض غیب ہے یا کل غیب ۔
اگر بعض علوم غیبیہ مراد ہیں تو اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی کیا تخصیص ہے ۔ایسا علم غیب تو زید وعمر و بلکہ ہر صبی (بچہ )مجنون بلکہ جمیع حیوانات و بہائم کے لئے بھی حاصل ہے ۔