اھم ترین

اہل حدیث – اجماع صحابہ کا دین میں حجت ہونا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں ہے

اہل حدیث کے معروف عالم حافظ عبدالمنان نورپوری

کچھ اس طرح لکھتے ہیں کہ 

 اجماع صحابہ رض اور اجماع ائمہ مجتہدین کا دین میں حجت ہونا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں ہے

مکالماتِ نورپوری

صفحہ 85 طبع ادارہ تحقیقات سلفیہ گوجرانوالا

تبصرہ : اہل حدیث عالم کا یہ اقرار بہت اہم مسائل میں کافی مفید ثابت ہو سکتا ہے جن میں عموماً اجماع صحابہ کو دلیل بنایا جاتا ہے

نوٹ : یہ بات ایک اہل حدیث عالم کی ہے اس سے شیعہ کا کوئی تعلق نہیں ہے

جن لوگوں کو یہ بات غلط لگے وہ اجماع صحابہ کو دین میں حجت ہونا قرآن و حدیث سے ثابت کریں شکریہ

اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز

اہل حدیث - اجماع صحابہ کا دین میں حجت ہونا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں ہے

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/wahabiat/

About Admin