اھم ترین

رام چندر کشن جی انبیاء تھے ایمان واجب – اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز

رام چندر کشن جی انبیاء تھے ان پر ایمان واجب

– اہلیحدیث وحید الزمان صدیقی

رام چندر اور لکھشمن نبی ہیں اور انہیں نبی ماننا واجب ہے۔فرقہ اہلحدیث کے امام اہلحدیث نواب وحید الزمان صاحب لکھتے ہیں۔

ہمارے لئے جائز نہیں کہ ہم دیگر انبیاء کی نبوت کا انکار کریں جن کا ذکر اللہ تعالٰی نے قرآن کریم میں نہیں کیا اور کافروں میں تواتر کے ساتھ وہ معروف ہیں۔ اس میں کوئی چک نہیں کہ وہ نیک انبیاء  تھے جیسے رام چندر لچھمن کرشن جی جو ہندؤں میں ہے اور زراتشت جو فارسیوں میں ہیں اور کنفیوس اور مہاتما بدھ جو چین اور جاپانمیں ہے اوور سقراط  جو یو نان میں ہیں ہمر پر واجب ہے کہ ہم یوں کہیں ہم انتمام انبیاء پر ایمان لائے اور ان میں  کسی ایک میں بھی فرق نہیں کرتے  اور ہم سب کے فرمان بردار ہیں۔

ہدایۃ المہدی ص 85

حافظ عبد القادر صاحب روپڑی غیرمقلد اس کا دفاع کرتے ہوئے فرماتےہیں۔حقیقت یہ ہے کہ قرآن مجید میں بعض انبیاء کا ذکر آیا ہے اور بعض کا نہیں آیا۔۔۔۔ اگے فرماتے ہیں۔۔۔ اللہ تعالٰی نے عرب کے سوا اور نبیوں کا ذکر نہیں کیاجیسے ہندستان ، چین ، یونان ، فارس ، یورپ  افریقہ ، امریکہ جاپان اور برما وغیرہ ۔۔۔۔ 

اس لئے  ان نبیوں کی نبوت سے انکار کرنا جائز نہیں۔۔۔۔

آگے امام اہلحدیث وحید الزمان صاحب کا حوالہ دےکر لکھتے ہیں۔( پس ہم پر واجب ہے کہ ہم کل انبیاء  پر ایمان لاویں اور ان میں سکی میں تفریق نہ کریں۔)

فتوحات اہلحدیث ص 148

اہلیحدیث کتب سے

رام چندر کشن جی انبیاء تھے ایمان واجب - اہلیحدیث کتب سے
رام چندر کشن جی انبیاء تھے ایمان واجب - اہلیحدیث کتب سے
رام چندر کشن جی انبیاء تھے ایمان واجب - اہلیحدیث کتب سے

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/wahabiat/

About Admin