اھم ترین

صحابہ مولا علی ع کے محتاج تھے – امام جوزی کا اعتراف

صحابہ مولا علی ع کے محتاج تھے 

امام جوزی کا اعتراف

ابن جوزی اپنی کتاب "المنتظم فی تاریخ الامم والملوک” کے باب "ذکر غزارۃ علمہ: امیرالمومنین کی کثرت و عظمت علم کا ذکر” میں لکھتے ہیں:

کان أبو بکر وعمر یشاورانه ویرجعان إلى رأیه، وکان کل الصحابة مفتقرا إلى علمه، وکان عمر یقول: أعوذ بالله من معضلة لیس لها أبو الحسن.

ابوبکر و عمر حضرت علی علیہ السلام سے مشورہ کرتے تھے

اور ان کی رائے لیتے تھے اور تمام صحابی آپ کے علم کے محتاج تھے، اور عمر کہتے ہیں: میں ہر اس مشکل سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں جس کے حل کے لئے امیرالمومنین [علیہ السلام] موجود نہ ہوں۔

المنتظم فی تاریخ الأمم والملوک،ج5،ص68 ط دار الکتب العلمیة

اہل سنت بھائیوں سے سوال

صحابیوں کے درمیان سب سے بڑے عالم کے خانہ نشین ہونے کی وجہ کیا ہے؟

المنتظم فی تاریخ الامم والملوک

صحابہ مولا علی ع کے محتاج تھے - امام جوزی کا اعتراف

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ – حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں