اھم ترین

دونمازوں کوجمع کرکے پڑھنا جائز ہے – اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز

دونمازوں کوجمع کرکے پڑھنا جائز ہے 

اہلیحدیث

الجمع بین الصلوٰتین

من غیر عزر ولا سفر ولا مطر جائز عند اہل حدیث و التفریق افضل و اشترط بعضھم ان لا یتخذوہ عادۃ و رواہ امامیۃ کتبھم عن العترۃ الطاھرۃ‘‘۔

اہل حدیث کے نزدیک

بغیر کسی عذر، بغیر کسی سفر، بغیر کسی بارش کے بھی، دونمازوں کوجمع کرکے پڑھنا جائز ہے۔

اور تفریق افضل ہے، اور بعضوں نے یہ شرط لگائی ہے کہ لوگ اسے عادت نہ بنالیں اور جمع بین الصلوٰتین کو امامیہ نے اپنی کتابوں میں آل پاک سے روایت کیا ہے‘‘۔

(ھدیة المہدی: ص۱۰۹)

اہلیحدیث کتب سے

دونمازوں کوجمع کرکے پڑھنا جائز ہے - اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/wahabiat/

About Admin

Check Also

معاذ الله رسول خدا ص حضرت عمر سے ڈرتے تھے - اہلسینت کتب سے

معاذ الله رسول خدا ص حضرت عمر سے ڈرتے تھے – اہلسینت کتب سے

معاذ الله رسول خدا ص حضرت عمر سے ڈرتے تھے - اہلسینت کتب سے