اھم ترین

صحابی رسول عبد الرحمن بن عدیس کی گستاخی – اہلیحدیث کتب سے

صحابی رسول عبد الرحمن بن عدیس کی گستاخی

شعیوں پر یہ الزام لگایا جاتے ہے کہ یہ صحابہ کرام کی گستاخی کرتے ہیں

جب شیعہ ،  امیر شام معاویہ کا امام علی ع کے خلاف جنگ اور سب و شتم کے بارے میں سوال کرتے ہیں تو ناصبی حضرات جواب دیتے ہیں کہ

معاویہ صحابی رسول تھا

اور یہ ان کی اجتہادی غلطی تھی

آیے دیکھتے ہیں کہ اہلیحدیث حضرات کس طریقے سے اصحاب رسول کی گستاخی کرتے ہیں

 

ہمارا سوال : اگر معاویہ کو اس کی اجتہادی غلطی کرار دے کر جنت میں داخل کیا جاتا سکتا ہے تو پھر صحابی رسول حضرت عبد الرحمن بن سدیس کو ملعون اور کافر کیوں کہا جا رہا ہے ؟

یہ دوغلی پالیسی کیوں  ؟

اہلیحدیث کتب سے

صحابی رسول عبد الرحمن بن عدیس کی گستاخی - اہلیحدیث کتب سے

عبد الرحمن کی صحابیت اسد الغابہ سے

صحابی رسول عبد الرحمن بن عدیس کی گستاخی - اہلیحدیث کتب سے

سوال : گستاخ صحابہ کون ہے ؟ شیعہ یا اہلیحدیث ؟

About Admin