حضرت آدم علیہ السلام نے شرک کیا – محمد بن عبد الوھاب النجدی
Admin
اکتوبر 21, 2014
Wahabiat / وہابیت
1,910 Views
محمد بن عبد الوھاب النجدی کے بقول
حضرت آدم علیہ السلام نے شرک کیا تھا نعوزباللہ
ھمارے سلفی بھائیوں کے مجدد دالدعوۃ محمد بن عبد الوھاب اپنی مشہور کتاب
” کتاب التوحید "
جس کی شرح شیخ عبدالرحمان بن جسن آل شیخ نے بھی کی ہے میں یوں لکھتے ہے
اب ابی حاتم نے اسے بسند صحیح قتادہ سے بیان کیا ہے کہ وہ اس آیت ( جعلا له شركاء فيمآء اتٰهما ) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ
آدم و حوا علیھما السلام نے اللہ کی اطاعت میں شرک کیا عبادت میں نہیں
فتح المجيد
شرح كتاب التوحيد
للشيخ عبدالرحمان آل الشيخ / باب ٤٩ / صفحه ٥٠٢ / طبع مكتب الفهيم الهند
اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں
https://shiahaq.com/category/wahabiat/