اھم ترین

رسول ص کا اہل حدیث غلام رسول سے حالت بیداری میں ملاقات

اہل حدیث علماء کی کرامات

رسول اللہ ﷺ کا غیر مقلد مولوی غلام رسول سے ملنے کے لیے حالت بیداری میں قلعہ میاں سنگھ تشریف لانا

جناب تایا صاحب حکیم غلام محمد نے فرمایا ۔

میں نے مولوی صاحب کو کہا ہم حکام کی باز پرس سے تنگ آگئے ہیں بہتر ہے کہ ہم یہاں کی بودو باش ترک کرکے کسی ریاست میں جا کر قیام کریں

مولوی صاحب نے فرمایا 

بھائی جان آپ کا فرمانا بجا ہے ۔ لیکن میں مجبور ہوں ۔ کیونکہ ایک دن میں مسجد میں سویا ہوتھا کہ ایک شخص نے مجھے آکر جگایا اور کہا کہ میرے ساتھ چلو

تم کو رسول اللہﷺ بلاتے ہیں ۔ میں اس کے ساتھ ہولیا۔ جب گاؤں سے باہر نکلا تو دیکھتا ہوں کہ حضور ﷺ کی پالکی پڑی ہے ۔حاضر ہوکر میں نے سلام کیا۔

آپ ﷺ نے میرا ہاتھ پکڑلیا اور فرمایا غلام رسول ہم تمہاری مسجد کو جانا چاہتے ہیں۔ آپ نے میرا ہاتھ پکڑے رکھا اور پالکی والوں نے پالکی اٹھالی مسجد میں تشریف لاکر اسی پکڑے ہاتھ سے مجھے منبر پر بٹھا یا اور فر مایا

وعظ کرو ، تم سے لوگوں کو ہدایت ہوگی ۔ تمہاری یہی بودوباش ہے۔ بھائی صاحب فرمائیے میں تو مامور ہوں ، کیسے اس جگہ کو چھوڑ سکتا ہوں ؟ ‘‘

(سوانح حیات غلام رسول، صفحہ 141)

اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز

اہل حدیث علماء کی کرامات – رسول اللہ ﷺ کا مولوی غلام رسول سے حالت بیداری میں ملاقات

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/wahabiat/

About Admin