حضرت عثمان کا غزوات میں غیر موجودگی فرار – اہلسینت کتب سے سکین پیجز
Admin
اکتوبر 21, 2019
Aitrafat e Sahih Bukhari / اعترافات صحیح بخاری, شیعہ سنی سیکشن
1,727 Views
حضرت عثمان کا غزوات میں غیر موجودگی / فرار
ایک مصری شخص مسجد الحرام میں عبد اللہ بن عمر سے کہتا ہے
میں تم سے سوال کرنا چاہتا ہوں، کیا یہ بات درست ہے کہ عثمان غزوہ احد میں فرار ہو گیا تھا؟
اور غزوہ بدر میں غائب تھا؟ اور بیعت رضوان میں موجود نہیں تھا؟
عبد اللہ بن عمر نے تینوں سوالوں کا جواب مثبت میں دیا،اور عثمان کی غیر موجودگی کی توجیہ اس طرح کی
اما فرارہ یوم احد فاشھد ان اللہ عفی عنہ ع غفر۔ ۔ ۔
جنگ احد میں جہاں تک عثمان کے فرار ہونےکی بات ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ نے اس کو معاف کردیا ہے
صحیح بخاری
جلد 5 حدیث 3699 صفحہ 153
اہلسینت کتب سے
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں