جناب خدیجہ ع حضرت عائشہ سے افضل – اہل سنت کتب سے سکین پیجز
Admin
اکتوبر 21, 2019
Aitrafat e Sahih Bukhari / اعترافات صحیح بخاری, شیعہ سنی سیکشن
1,388 Views
جناب خدیجہ ع حضرت عائشہ سے افضل
اہل سنت کتب سے سکین پیجز
اہل سنت کے بہت سے علماء اس بات کے قائل ہیں کہ حضرت خدیجہ کبری سلام اللہ علیہا، عائشہ سے افضل ہیں۔
عینی نے صحیح بخاری کی شرح میں لکھا
وهل هي أفضل من خديجة بنت خويلد فيه خلاف فقال بعضهم عائشة أفضل وقال آخرون خديجة أفضل وبه قال القاضي والمتولي وقطع ابن العربي المالكي وآخرون وهو الأصح .
کیا عائشہ، خدیجہ بننت خویلد سے افضل ہیں؟
اس میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض لوگوں نے عائشہ کو افضل کہا ہے۔
اور دوسرا قول یہ ہے کہ خدیجہ افضل ہیں۔
قاضی، متولی، اور ابن عربی اسی کے قائل ہیں اور یہی قول صحیح ہے۔
عمدة القاري ج 1ص 86
اہل سنت کتب سے
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں