نکاح متعہ صحابہ سے ثابت
اکثر حضرات عقدِ متعہ کو زنا کہنے میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے اور یوں وہ خارجی تکفیری حضرات توہینِ رسالت (ص) کا ارتکاب کرتے ہیں کیونکہ ائمہ وعلماءِاہل سنت کا اجماع ہے کہ عقدِ متعہ(نکاح متعہ) اوائلِ اسلام میں جائز سمجھاجاتا اور کیا جاتا
خود رسول( صّ) نے اس کی اجازت عطا فرمائی تھی پھر اس امر میں خود اہلسنت کتب میں اختلافی روایات موجود ہیں کہ یہ کب اور کس وقت میں منسوخ کیا گیا۔ ہمارا سوال ان نادان خارجیوں تکفیریوں سے ہے کہ جو اس نکاح کو زنا کہتے اور سمجھتے ہیں کہ اگر متعہ واقعی زنا ہے تو رسول اللہ ص نے معازاللہ۔۔۔۔ اصحاب (رض) کو زنا کی اجازت دی تھی؟؟؟ اور اگر یہ نکاح واقعی منسوخ کردیا گیا تھا تو آپ ص کے بعد اس کے جواز کے قائل رہنے والے اصحاب(رض) معاذاللہ ۔۔۔۔۔ کے قائل رہے؟؟
کیا حلال محمد قیامت تک حلال نہیں؟
اور حرام کی جو بھی رسول خدا(ص) نے وہ قیامت تک حرام نہیں؟