میں تمہارے درمیان دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں
پہلی کتاب خدا (قرآن) جس میں ہدایت اور نور ہے لہذا اس کو لے لو اور اس سے متمسک رہو پھر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو قرآن کی طرف رغبت دلائی۔ اور فرمایا: میرے اہل بیت۔
پھر تین مرتبہ فرمایا: میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارے میں خدا کا واسطہ دیتا ہوں۔