اھم ترین

ام المومنین حضرت عائشہ کا ماتم – تحقیقی مواد – اہلیسنت کتب سے

ام المومنین حضرت عائشہ کا ماتم

  تحقیقی مواد

امی عائشہ بیان کرتی ہیں کہ آخری وقت میں حضرت محمد ص اس کے پاس تھے۔ جب عائشہ کو معلوم ہو گیا کہ حضرت محمد ص کی رحلت ہو گئی ہے تو اس نے حضرت محمد ص کا سر تکیے پر رکھا اور ایک عورت کے ساتھ کھڑی ہوئی اور اپنے چہرے کو پیٹنا شروع کر دیا۔

إرواء الغليل في تخريج أحاديث منار السبيل جلد 7 صفحہ 86 تخریج

سند  البانی: حسن

 مسند ابي يعلي الموصلي  جلد 8 صفحہ 63 حدیث 230

تخریج سند: حسن

 صحيح السيرة النبوية لابن ھشام صفحہ 482 حدیث 2094

تخریج سند : صحیح

مسند احمد بن حنبل تحقیق: شعیب الارنوط جلد  43  حدیث 26348 صفحہ 348- 349

سند حسن

اہلیسنت کتب سے

ام المومنین حضرت عائشہ کا ماتم - تحقیقی مواد - اہلیسنت کتب سے
ام المومنین حضرت عائشہ کا ماتم - تحقیقی مواد - اہلیسنت کتب سے
ام المومنین حضرت عائشہ کا ماتم - تحقیقی مواد - اہلیسنت کتب سے
ام المومنین حضرت عائشہ کا ماتم - تحقیقی مواد - اہلیسنت کتب سے

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

حدیث رسول ص حضرت علی ع امام المومنین ہیں - اہلسنت کتب سے سکین پیجز

حدیث رسول ص حضرت علی ع امام المومنین ہیں – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

حدیث رسول ص حضرت علی ع امام المومنین ہیں - اہلسنت کتب سے سکین پیجز