اھم ترین

خدا کی دو آنکھیں ہیں نعوذ باللہ – اہلیحدیث عالم دین

خدا کی دو آنکھیں ہیں نعوذ باللہ – اہلیحدیث عالم دین

علمائے وہابیت کے عقیدہ توحید کا سلسلہ در حقیقت تجسیم پر جاکر ختم ہوتا ہے۔ چنانچہ انھوں نے اللہ سبحانہ کو دو آنکھوں والا قرار دیا ہے

 سئل : ” إن ربکم لیس بأعور ” یدل على أن العینین اثنتان ؟

الجواب : نعم

 سئل : هل ثبت أکثر ؟

الجواب : لا، بل اثنتان

 بن باز نے ایک سوال کا جواب کیسے دیا ہے ذرا ملاحظہ کیجئے

سوال: کیا حدیث ” ان ربکم لیس باعور ” اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ اللہ کے دو آنکھیں ہیں ؟

 _جواب: ہاں [ایسا ہی ہے].

– پھر پوچھا گیا :کیا دو سے زیادہ آنکھیں اللہ کے لئے ثابت ہیں ؟

_ تو جواب دیا: نہیں، اللہ کے دو ہی آنکھیں ہیں

مسائل الإمام ابن باز (المجموعة الثانیة)،ص 10 ط دار التدمریة

مسائل الإمام ابن باز

خدا کی دو آنکھیں ہیں نعوذ باللہ - اہلیحدیث عالم دین

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ – حافظ ابو نعیم کی نظر میں

امام ناطق جعفر صادق ع کا زہد و تقویٰ - حافظ ابو نعیم کی نظر میں