اھم ترین

خداوند و جبرئیل کا جناب خدیجہ ع پر درود و سلام – صحيح بخاري

خدا وند و جبرئیل کا جناب خدیجہ ع پر درود و سلام 

صحيح بخاري

بخاری نے اپنی کتاب  میں یوں لکھا

أتى جبريل النبي صلى الله عليه و سلم، فقال: يا رسول الله! هذه خديجة قد اتت معها اناء فيه أدام أو طعام أو شراب، فإذا هي أتتك، فاقرأ عليها السلام من ربها و منى و بشرها بيت في الجنة من قصب لا صخب فيه و لا نصب.

جبرئیل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے

اور کہا: یا رسول اللہ! ابھی [حضرت] خدیجہ [سلام اللہ علیہا]  آپ کے لئے ایک برتن میں کھانے پینے کی چیزیں لے کر آئیں گی

جب وہ آئیں تو ان کی خدمت میں خداوند متعال اور میری طرف سے سلام کہئے گا

اور ان کو خوش خبری دیجئے گا کہ خداوند متعال نے جنت میں ان کے لئے ایک گھر قرار دیا ہے جو سونے اور چاندی کے تاروں سے بنا ہے، جس میں کسی طرح کی کوئی مشقت اور پریشانی نہیں ہوگی۔   

صحيح بخاري، ص 395 – صحيح مسلم، ج7، ص133

خداوند و جبرئیل کا جناب خدیجہ ع پر درود و سلام - صحيح بخاري

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

حدیث رسول ص حضرت علی ع امام المومنین ہیں - اہلسنت کتب سے سکین پیجز

حدیث رسول ص حضرت علی ع امام المومنین ہیں – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

حدیث رسول ص حضرت علی ع امام المومنین ہیں - اہلسنت کتب سے سکین پیجز