اھم ترین

امام ملک اور تحریف قرآن – اب کیا فتویٰ لگاؤ گے

امام ملک اور تحریف قرآن

اہل تشیع کے خلاف پروپیگنڈا

ہمارا عقیدہ ہے کہ جو قرآن آج ہمارے وار دنیا کے تمام مسلمانوں کے پاس ہے، عیناً وہی قرآن ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ پر اللہ تعالی کی جانب سے نازل ہوا تھا؛ اور حتی کہ اس میں ایک لفظ کا اضافہ نہیں ہوا اور نہ ہی ایک حرف اس میں سے کم ہوا ہے۔

ہماری متعدد کتب تفسیر، اصول فقہ وغیرہ میں یہ شیعہ اعتقاد ثبت و ضبط ہوا ہے اور متعدد عقلی اور نقلی ثبوتوں کے ذریعے اس کا اثبات ہوا ہے۔

تمام شیعہ اور سنی علماء کے اس اجماع پر ہمارا عقیدہ ہے کہ قرآن میں کسی چیز کا اضافہ نہیں ہوا ہے اور علمائے فریقین کی مطلق اکثریت کی رائے ہے کہ قرآن مجید میں ایک حرف کا اضافہ نہیں ہوا ہے۔

فریقین کے محدود افراد کا خیال ہے کہ قرآن سے بعض چیزیں کم کردی گئی ہیں لیکن مُسَلّمہ دانشوروں میں کسی نے بھی ان لوگوں کی آراء کی جانبداری نہیں کی ہے۔

 

شیعہ مذہب کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والوں سے ایک سوال

امام ملک اور پر کیا فتویٰ لگاؤ گے ؟

اہلیسنت کتب سے

امام ملک اور تحریف قرآن - اب کا  فتویٰ لگاؤ گے ؟
امام ملک اور تحریف قرآن - اب کا  فتویٰ لگاؤ گے ؟
امام ملک اور تحریف قرآن - اب کا  فتویٰ لگاؤ گے ؟

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل