اھم ترین

یزید لعین کا امام حسین ع کے سر مبارک کی توھین – اہلیسنت کتب سے

یزید لعین کا امام حسین ع کے سر مبارک کی توھین

ابن جوزی نے اپنی کتاب

 الرد على المتعصب العنيد المانع من ذمّ يزيد

صفحہ 57 پر ایک روایت درج کی ہے جو اس طرح ہے

قال ابن الجوزي : أنبأ عبد الوهاب بن المبارك ، قال : أنبأ أبو الحسين بن عبد الجبار ، قال : أنبأ الحسين بن علي الطناجيري ، ثنا خالد بن خداش ، قال : ثنا حماد بن زيد ، عن جميل بن مرة ، عن أبي الوَضِي ، قال : نُحرتْ الإبل التي حُمل عليها رأس الحسين وأصحابه فلم يستطيعوا أكلها ، كانت لحومها أمرّ من الصبر.

فلما وصلت الرؤوس إلى يزيد جلس ودعا بأشراف أهل الشام فأجلسهم حوله ، ثم وضع الرأس بين يديه ، وجعل ينكت بالقضيب على فيه ، ويقول

نفلق هاماً ، من رجال أعزَّةٍ … علينا ، وهم كانوا أعقّ وأظلما

ابن جوزی نے ابو وضی سے روایت کی کہ

جن اونٹوں پر امام حسین کے مبارک سر، اور ان کے اصحاب کو لے جایا گیا

جب انہیں ذبح کیا گیا، تو کوئی نہ کھا سکا۔ اور جب وہ مبارک سر یزید پلید کو ملا، تو اس نے اہل شام کے بڑے لوگوں کو بلایا، اور مبارک سر کو ہاتھوں میں رکھ کر چھڑی سے مارنے لگا

اہلیسنت کتب سے

یزید لعین کا امام حسین ع کے سر مبارک کی توھین - اہلیسنت کتب سے

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ – اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز