اھم ترین

حدیث إني تارك فيكم خليفتين – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

حدیث رسول ص إني تارك فيكم خليفتين 

اہلسنت کتب سے

طبرانی نے معجم الکبیر میں

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا

« إني تارك فيكم خليفتين

كتاب الله حبل ممدود ما بين السماء والأرض، وعترتي أهل بيتي وأنهما لن يتفرقا حتى يردا عليَّ الحوض »

میں تمہارے درمیان دو خلیفہ چھوڑ رہاہوں۔

ایک خدا کی کتاب جو زمین و آسمان کے درمیان موجود ہے۔

اور دوسرے۔ میرے اہل بیت علیہم السلام۔

یہ دونوں ایک دوسرے سے الگ نہیں ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر میرے ساتھ وارد ہوں گے۔

جامع الصغیر الزیاده ص 482

اہلسنت کتب سے

حدیث إني تارك فيكم خليفتين - اہلسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ – اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز