اھم ترین

عظمت امام سجاد ع اھل سنت شمس الدین الذہبی کی نظر میں – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

عظمت امام سجاد ع

اھل سنت کے مشہور شمس الدین الذہبی امام سجاد علیہ السلام کے بارے میں لکھتے ہیں

کان له جلالة عجیبة، و حق له واللّه ذلک، فقد کان اهلا للامامة العظمی، لشرفه، و سؤدده، و علمه، و تألُّهه، و کمال عقله۔

 علی بن الحسین علیه السلام ایک عجیب ھیبت اور جلالت کا مالک تھے ۔ اپنی شرافت، سیادت، علم، خوف خدا، خداشناسی و کمال عقل کی وجہ سے امامت کے عظیم مقام کی اھلیت رکھتے تھے

سیر اعلام النبلاء، ج 4، ص 398

عظمت امام سجاد ع اھل سنت شمس الدین الذہبی کی نظر میں
عظمت امام سجاد ع اھل سنت شمس الدین الذہبی کی نظر میں

 

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

معاذ الله رسول خدا ص حضرت عمر سے ڈرتے تھے - اہلسینت کتب سے

معاذ الله رسول خدا ص حضرت عمر سے ڈرتے تھے – اہلسینت کتب سے

معاذ الله رسول خدا ص حضرت عمر سے ڈرتے تھے - اہلسینت کتب سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے