اھم ترین

حضرت ابوبکر کی خلافت پر کوئی نص نہیں – علماء اہلسنت کا اعتراف – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

حضرت ابوبکر کی خلافت پر کوئی نص نہیں- انکی خلافت تھی یا بادشاہت

موحودہ دور کے تکفیری و نواصب حضرات اکثر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کی خلافت پر نص موجود ہے اور پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں خلافت کے مقام پر نصب کیا ہے۔

تکفیریوں کے اس دعوے پر بہت حیرانگی ہوتی ہے – اہلسنت کے بزرگان اس بات پر متفق ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ و آل وسلم نے اپنے بعد کوئی خلیفہ مقرر نہیں کیا  تو پھر اس پر بات کرنا نہیں  بنتی 

کچھ جید اہلسنت علماء کے اعترافات پیش خدمت ہیں 

اہلسنت کے بزرگ عالم دین سعد الدین تفتازانی کا اعتراف

«و النص منتف في حق أبي بكر.»

ابوبکر کی خلافت کے حق میں کوئی نص موجود نہیں ہے 

شرح المقاصد فی علم الکلام

سعد الدين مسعود بن عمر بن عبد الله التفتازاني، ج 3، ص ٤٨٩

حضرت ابوبکر کی خلافت پر کوئی نص نہیں - علماء اہلسنت کا اعتراف
حضرت ابوبکر کی خلافت پر کوئی نص نہیں

اہلسنت کے بزرگ عالم دین فخرالدین رازی کا بھی اعتراف

انه لا يمكن اثباتها بالنص، لأنه لو كان منصوصا عليه بالامامة، لكان توقيفه يوم السقيفة إمامة نفسه على البيعة، من أعظم المعاصى و ذلك يقدح فى إمامته ۔

ابوبکر کی خلافت کو نص کے ذریعے ثابت کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ اگر ان کی امامت نص کی وجہ سے ہوتی اور انہیں اس مقام پر منصوب کیا ہوا ہوتا تو سقیفہ کے دن ان کی امامت کو بیعت کے ذریعے منعقد کرنا اور نص پیش نہ کرنا بڑے گناہوں میں سے ہے اور یہ ان کی امامت کے لئے قابل اعتراض پہلو ہے ۔

فخرالدین رازی، الاربعين في اصول الدين، ج‏2، ص ٢٧٤

حضرت ابوبکر کی خلافت پر کوئی نص نہیں
حضرت ابوبکر کی خلافت پر کوئی نص نہیں

مزید پڑھیں

حضرت ابو بکر کی نماز جماعت خلافت کی دلیل کیسے – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

حضرت ابو بکر کی نماز جماعت خلافت کی دلیل کیسے – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل