اھم ترین

سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا

اہلبیت ع کے بارے میں شک میں مبتلا رہنے والے ناصبی اکثر یہ کہتے ہیں کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ امام حسین(ع) کے کٹے ہوئے سر نے نوک نیزہ پر قرآن پڑھا

نواسہ رسول ص کے اس معجزے کی تفصیل کتب اہلسنت سے

پہلی روایت

نا الأعمش نا سلمة بن كهيل قال رأيت رأس الحسين بن علي رضي الله عنهما علي القناة وهو يقول ” فسيكفيكهم الله وهو السميع العليم.

سلمہ بن کھیل کہتا ہے کہ: میں نے حسین ابن علی(ع) کے سر کو نیزے پر دیکھا ہے وہ یہ آیت پڑھ رہا تھا

محقق كتاب کے حاشیے میں لکھتا ہے کہ

وزيد بعدها في م: قال أبو الحسن العسقلاني: فقلت لعلي بن هارون انك سمعته من محمد بن أحمد المصري، قال: الله اني سمعته منه، قال الأنصاري فقلت لمحمد بن أحمد: الله انك سمعته من صالح؟ قال: الله إني سمعته منه، قال جرير بن محمد: فقلت لصالح: الله انك سمعته من معاذ بن أسد؟ قال: الله اني سمعته منه، قال معاذ بن أسد: فقلت للفضل: الله انك سمته من الأعمش؟ فقال: الله اني سمعته منه، قال الأعمش: فقلت لسلمة بن كهيل: الله انك سمعته منه؟ قال: الله اني سمعته منه بباب الفراديس بدمشق؟ مثل لي ولا شبه لي، وهو يقول: (فسيكفيكهم الله وهو السميع العليم).

مجھے اس بات میں کسی قسم کا شبہ و شک نہیں ہے کہ میں نے نیزے پر حسین ابن علی(ع) کے سر کو دیکھا تھا۔

تاريخ مدينة دمشق – ابن عساكر – ج 22 – ص 117 – ١١٨

دوسری روایت

عن المنهال بن عمرو قال أنا والله رأيت رأس الحسين بن علي حين حمل وأنا بدمشق وبين يدي الرأس رجل يقرأ سورة الكهف حتي بلغ قوله تعالي ” أم حسبت أن أصحاب الكهف والرقيم كانوا من آياتنا عجبا ” قال فأنطق الله الرأس بلسان ذرب فقال أعجب من أصحاب الكهف قتلي وحمل

منہال بن عمرو کہتا ھے : خدا کی قسم میں نے حسین ابن علی کے سر کو نیزے پر دیکھا ھے اور میں اس وقت دمشق میں تھا اور آپ کے سر قدس کے سامنے ایک شخص سورہ کہف پڑھ رہا تھا یہاں تک کہ جب وہ اللہ تعالٰی کے اس فرمان: کیا آپ نے یہ خیال کیا ھے کہ کہف و رقیم والے ہماری نشانیوں میں سے عجیب نشانی تھے۔ پر پہنچا تو اللہ تعالٰی نے سر اقدس کو تیز اور فصیح قوت گویائی عطا کی تو

سر مبارک سے آواز آئی کہ اصحاب کہف سے زیادہ عجیب میرا قتل ہونا اور میرے سر کو نیزے پر اٹھانا ھے۔

تاريخ مدينة دمشق ، ابن عساكر ، ج 60 ، ص 370
خصائص الکبری امام سیوطی ، ج 2 ، صفحہ 259
نور الصدور فی شرح القبور السیوطی ، صفحہ 116
حیات الحیوان ، کمال الدین الدمیری ، ج 1 ، صفحہ 168
سر الشہادتین ، عبد العزیز محدث دہلوی ، صفحہ 60

تاريخ مدينة دمشق – ابن عساكر – ج 22 – ص 117 – ١١٨

سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا
سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا

 

تاريخ مدينة دمشق ، ابن عساكر ، ج 60 ، ص 370

سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا
سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا

 

خصائص الکبری امام سیوطی ، ج 2 ، صفحہ 259

سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا
سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا

 

نور الصدور فی شرح القبور السیوطی ، صفحہ 116

سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا
سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا

 

حیات الحیوان ، کمال الدین الدمیری ، ج 1 ، صفحہ 168

سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا
سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا

 

سر الشہادتین ، عبد العزیز محدث دہلوی ، صفحہ 60

سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا
سید شہدا امام حسین ع کے کٹے سر کا نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنا

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

Check Also

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ – اہلسینت کتب سے سکین پیجز

فرمان رسول ص علی ع حق کے ساتھ اور حق علی ع کے ساتھ - اہلسینت کتب سے سکین پیجز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے