اھم ترین

اہلیبیت ع تمام مخلوقات کے لئے ذریعہ فیض ہیں – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

اہلیبیت ع تمام مخلوقات  کے لئے ذریعہ فیض ہیں

تاریخ اھل سنت کے ایک بزگ عالم شیخ احمد فاروقی سرہندی

ہیں کہ جسے قطب دوراں، دوسری صدی کے عھد کا مجدد جیسے قیمتی القاب سے یاد کیا گیا ہے۔

کتاب "مکتوبات” میں امام ربانی نے شیعوں کے اس عقیدہ کو قبول کیا ہے۔

یہ کتاب دارالعلوم زاھدان کے مشہور استاد

عبدالمجید مراد زھی خاشی کے ذریعہ تالیف ہوئی ہے۔

درحقیقت یہ کتاب فارسی زبان میں ہے لہذا صرف کتاب کے اصل مطالب کو بغیر کسی وضاحت کے  پیروان "امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی خدمت میں بطور ھدیہ پیش کر رہے ہیں۔

اہلسنت کتب سے

اہلیبیت ع تمام مخلوقات  کے لئے ذریعہ فیض ہیں - اہلسنت کتب سے سکین پیجز
اہلیبیت ع تمام مخلوقات کے لئے ذریعہ فیض ہیں - اہلسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل