اھم ترین

حدیث غدیر کے بارے میں امام ترمزی اور ناصر البانی کا بیان – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

حدیث غدیر کے بارے میں امام ترمزی اور ناصر البانی کا بیان

تاریخ رسالت میں سوائے حکم ولایت کے کوئی ایک بھی ایسا حکم یا الہی دستور نہیں ملتا، جو اتنے تفصیلی مقدمات اور اہتمام کے ساتھ بیان کیا گیا ہو۔ تپتے صحراء میں دھوپ کی شدید طمازت کے باوجود حاجیوں کے سوا لاکھ کے مجمع کو یکجا جمع کرنا اور رسول اسلام (ص) کا ایک طولانی خطبہ بیان کرنا صرف ایک حکم کے لیے، یہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ اسلام کا یہ الہی حکم دیگر تمام احکامات سے ممتاز اور انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

حدیث غدیر سنن ابن ماجہ اور ترمذی میں

ابن ماجہ نے لکھا ہے کہ

حدثنا على بن محمد، ثنا ابوالحسین، اخبرنى حماد بن سلمه، عن على ابن زید بن جدعان، عن عدىّ بن ثابت، عن البراء بن عازب، قال: اقبلنا مع رسول اللّه ـ صلى اللّه علیه وآله ـ فى حجّته التى حجّ فنزل فى بعض الطریق فامر الصلاة جامعة فأخذ بید علی فقال: ألست اولى بالمؤمنین من انفسهم؟ قالوا: بلى قال: الست اولى بکل مؤمن من نفسه؟ قالوا: بلى. قال: فهذا ولىّ من أنا مولاه، اللهم وال من والاه اللهم عاد من عاداه۔

 

حدیث غدیر کے بارے میں امام ترمزی اور ناصر البانی کا بیان - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
حدیث غدیر کے بارے میں امام ترمزی اور ناصر البانی کا بیان - اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

امام حسن ع جنت کے جوانوں کے سردار - اہلسنت کتب سے سکین پیجز

امام حسن ع جنت کے جوانوں کے سردار – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

امام حسن ع جنت کے جوانوں کے سردار - اہلسنت کتب سے سکین پیجز