اہلسنت نے شیخین و معاویہ کے لئے جعلی حدیثیں گھڑیں – امام ذھبی کا اعتراف
Admin
اکتوبر 21, 2019
شیعہ سنی سیکشن
2,102 Views
اہلسنت نے شیخین و معاویہ کے لئے
جعلی حدیثیں گھڑیں
امام ذھبی کا اعتراف
ذھبی اس سلسلہ میں لکھتے ہیں
كم وضع الرافضة في فضل أهل البيت وعارضهم جهلة أهل السنة
بفضائل معاوية بدأ وبفضائل الشيخين.
رافضیوں نے اہل بیت کی فضیلت میں حدیثیں جعل کی ہیں اور
اہلسنت کے جاہل افراد نے بھی ان سے مقابلہ کے لئے
معاویہ و ابوبکر اور عمر کے لئے حدیثیں جعل کی ہیں۔
لسان الميزان، ج 1 ص 207
امام ذھبی کا اعتراف
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں