اتنے میں صحابہ میں سے ایک شخص وہاں داخل ہوا اور وہ اس عورت کو ہوس بھری نظروں سے دیکھنے لگا تو اس پر عثمان بن عفان نے اس عورت سے کہا، لو تمہارے پاس ایک ایسا شخص آیا ہے جس کی آنکھوں میں سے نظروں زنا کا اثر آ رہا ہے۔
کتاب الروح المؤلف
ابن القیم الجوزی
جلد 1 صفحہ نمبر 675
الناشر: مجمع الفقه الإسلامي بجدة – دار عالم الفوائد