اھم ترین

خدا اپنا قدم جہنم میں رکھ دے گا – نعوذ باللہ – ترمزی شریف

خدا اپنا قدم جہنم میں رکھ دے گا – نعوذ باللہ 

ترمزی شریف

حدیث نمبر: 3272

   

حدثنا عبد بن حميد، حدثنا يونس بن محمد، حدثنا شيبان، عن قتادة، حدثنا انس بن مالك، ان نبي الله صلى الله عليه وسلم، قال: ” لا تزال جهنم تقول: هل من مزيد حتى يضع فيها رب العزة قدمه، فتقول: قط قط وعزتك، ويزوى بعضها إلى بعض ". قال ابو عيسى: هذا حديث حسن صحيح غريب من هذا الوجه، وفيه عن ابي هريرة.

انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں

کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جہنم کہتی رہے گی «هل من مزيد» ”کوئی اور (جہنمی) ہو تو لاؤ، (ڈال دو اسے میرے پیٹ میں)“ (قٓ: ۳۰)،

یہاں تک کہ اللہ رب العزت اپنا قدم اس میں رکھ دے گا

اس وقت جہنم «قط قط

بس، بس کہے گی اور قسم ہے تیری عزت و بزرگی کی (اس کے بعد) جہنم کا ایک حصہ دوسرے حصے میں ضم ہو جائے گا

ترمزی شریف

خدا اپنا قدم جہنم میں رکھ دے گا - نعوذ باللہ  - ترمزی شریف

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

Check Also

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل

فخر رازی امام مہدی ع کی عصمت کا قائل